دھاگے، کڑے ،اورتعویز پہننے کےکتنے نقصانات ہیں پڑھئے اور آزمائیے
Pages
▼
Tuesday, 16 February 2016
Duaa
تعویز ہو یا ہو گنڈے دھاگے ان سے نہیں کبھی نصیب جاگے یا اللہ ہمیں تو ہر مشکل میں اپنا ہی ساتھ دینا ہر شکل میں کبھی نہ گرانا ہمیں تعویز کےآگے نسل میری پہنےنہ کبھی گنڈے دھاگے یا اللہ ہمیں تو ہر شرک سے بچا ہونا نہ کبھی بھی ہم سب سے خفا تعویز ہو یا ہو شرک کی جتنی اقسام بچانا ہر افعال سے کہ ہو نہ برا انجام اے اللہ میری یہ دعا قبول فرما شرک کی دل میں نفرت جما
شرک کی دل میں نفرت جما
ReplyDelete