حلقات وحلقات - کڑے اور چھلّے
۔حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ ٰ عنہ سے مروی ہے کہ
ان النبي صلي الله عليه وسلم راي رجلا في يده حلقه من صغر فقال ما هذا؟ قال من الواهية فقال انزعهافانها لا تزيدك الا وهنا فانك لومت وهي عليك ما افلحت ابدا
(سنن ابن ماجہ کتاب الطب باب تعلیق التمائم ح : 3531 مسند احمد 4/445)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کے ہاتھ میں پیتل کا چھلہ دیکھا تو فرمایا یہ کیا ہے؟
اس نے جواب دیا کہ یہ واہنہ (کمزوری )کی وجہ سے ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا''
اسے اُتار دے یہ تجھے کمزوری کے سوا اور کوئی فائدہ نہ دے گا ۔ اگر اس چھلے کو پہنے ہوئے تجھے موت آگئی تو تو کبھی نجات نہ پائےگا۔
No comments:
Post a Comment